Pure herbal care for everyday glow. Shop Now
Natural care for skin, hair & wellness. Explore
Premium Herbic Glow products, made with care. View Products

مردانہ گنج پن کا قدرتی علاج اور ڈی۔ایچ۔ٹی بلاکرز (Male Pattern Baldness)

کیا آپ کے بال تیزی سے گر رہے ہیں اور آپ کا ماتھا چوڑا ہوتا جا رہا ہے؟ یہ ‘مردانہ گنج پن’ (Male Pattern Baldness) کی سب سے واضح نشانی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ جسم میں موجود ایک ہارمون ہے جسے DHT (Dihydrotestosterone) کہا جاتا ہے۔ یہ ہارمون بالوں کی جڑوں (Follicles) کو سکیڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے بال پتلے ہو کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

روغن کدو (Pumpkin Seed Oil) کی طاقت گنج پن کو روکنے کے لیے DHT ہارمون کو بلاک کرنا ضروری ہے۔ قدرت نے ‘روغن کدو’ (Pumpkin Seed Oil) میں DHT کو بلاک کرنے کی زبردست صلاحیت رکھی ہے۔ جدید سائنس ثابت کر چکی ہے کہ روغن کدو کا باقاعدہ استعمال بالوں کی جڑوں کو سکڑنے سے بچاتا ہے اور گنجے پن کی جگہ نئے بال اگانے میں انتہائی مددگار ہے۔

Herbicglow کا 9Ratn Hair Oil – گنج پن کا حتمی حل خالص روغن کدو تلاش کرنا ایک مشکل کام ہے۔ اسی لیے Herbicglow نے متعارف کروایا ہے 9Ratn Hair Oil۔ یہ پاکستان کا پہلا “کولنگ تھراپی (Cooling Therapy)” ہیئر آئل ہے جو خاص طور پر گنج پن اور گرتے بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اس کے طاقتور فارمولے میں شامل ہیں:

  • 12 کولڈ پریسڈ آئلز: خالص روغن کدو، روغن بادام، اور کلونجی کا تیل جو DHT کو بلاک کر کے بالوں کو گرنے سے روکتے ہیں۔
  • 20 نایاب عرقیات: روزمیری (Rosemary) اور آملہ جیسے خالص عرقیات جو نئے بال اگانے کی رفتار کو تیز کرتے ہیں۔
  • اس میں شامل خامل خاص اجزاٗ : اس کی شاندار کولنگ تھراپی سر کی گرمی اور ذہنی دباؤ کو فوراً دور کرتی ہے، جو بال گرنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

استعمال کا طریقہ ابتداٗ میں ایک ہفتے روزانہ پھر بعد میں ایک ہفتہ میں 3 بار

9Ratn ہیئر آئل سے سر کا مساج کریں اور اسے کم از کم 2 گھنٹے لگا رہنے دیں۔

قدرت کے اس بہترین تحفے کو آج ہی اپنائیں اور گنج پن کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Your cart is currently empty!.

You may check out all the available products and buy some in the shop.

Continue Shopping
Add Order Note
Estimate Shipping